ہومپاکستانپاکستان کمیونٹی روس کے صدر کی جانب سے رمضان کے پورے مہینےمیں...

پاکستان کمیونٹی روس کے صدر کی جانب سے رمضان کے پورے مہینےمیں افطاری کا اہتمام

ماسکو(صدائے روس)
رمضان المبارک کا آخری عشرے اپنی رحمتوں کا بارشیں برسانے کے ساتھ ساتھ رمضان کے مہینے کا روس میں کل اختتام ہوجائے گا۔ روس میں پاکستان کمیونٹی روس کے صدر کی جانب سے رمضان کے پورے مہینے ہر روز میٹرو دوبرفکا پر ازبکستان کے ایک حلال مسلم ریسٹورنٹ میں افطاری کا اہتمام کیا. جس میں ماسکو میں مقیم پاکستانیوں نے اس افطار ڈنر میں شرکت کی .
ملک شہباز کی جانب سے دی گئی افطار پارٹی میں ملک شہباز میزبان اور مہمانوں میں ، پاکستانی سفارت خانے سے قونصلر عامر پرویز اور ماسکو کی بزنس و سماجی کمیونٹی کے علاوہ ماسکو میں زیر تعلیم طلبہ ، اور شیر افضل، شوکت حیات، اشتیاق ہمدانی، احسان چٹھہ، محمد اشرف اور دیگر پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل