ہومپاکستانحکومت پاکستان نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی

حکومت پاکستان نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دیدی ہے، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہوگا۔

ذرائع کے مطابق مالی سال 23-2022 کے سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کرنا ابھی باقی ہے۔ بجٹ میں قرض اور قرض پر سود ادائیگی کے لیے 21 ارب ڈالر، بیرونی قرض ادائیگی کے لیے 3500 ارب روپے اور اگلے سال کا بجٹ جی ڈی پی کا 2.2 فیصد سرپلس رکھے جانے کی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سبسڈی کے لیے 650 ارب روپے مختص ہوں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل