ہومتازہ ترینجاپان کی یوکرین کو امداد، تصادم کی راہ ہموار کر رہی ہے،...

جاپان کی یوکرین کو امداد، تصادم کی راہ ہموار کر رہی ہے، روس

جاپان کی یوکرین کو امداد، تصادم کی راہ ہموار کر رہی ہے، روس

ماسکو (صداۓ روس)
روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کہا کہ جاپان یوکرین کو فوجی امداد فراہم کر کے روس کے ساتھ تصادم کی راہ ہموار کرتا جا رہا ہے۔ میدویدیف نے اپنے یوزنوسخالنسک کے دورے کے دوران کہا کہ یہ بہت بری بات ہے کہ روس کے قریب میں واقع ملک جاپان تیزی سے کیف حکومت کو فوجی امداد فراہم کر رہا ہے اور خود کو فوجی تصادم کی طرف لے جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس نازی ازم کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، جس نے افسوس کے ساتھ اب یوکرین میں اپنا سر اٹھایا ہے.

روسی عہدیدار کا کہنا تھا کہ روس یوکرین میں اپنی سلامتی کی جنگ لڑرہا ہے. روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے عسکریت پسندی جاپان پر فتح کے دن اور 3 ستمبر کو منائی جانے والی دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے موقع پر تقریب میں کہا کہ 1945 میں جاپان کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے بغیر فوجی ضرورت کے استعمال نے امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا تھا. ان کا کہنا تھا کہ جاپان کو جنگ عظیم دوئم کے نتائج کو فراموش نہیں کرنا چاہئے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

228 تبصرے

  1. I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog
    and was curious what all is needed to get set up? I’m assuming having a blog like
    yours would cost a pretty penny? I’m not very web smart so I’m not 100% sure.
    Any tips or advice would be greatly appreciated. Cheers
    I saw similar here: Sklep internetowy

  2. buying prescription drugs in mexico buying prescription drugs in mexico or buying from online mexican pharmacy
    http://automaniasiouxfalls.com/LinkOut/?goto=http://mexicanpharmacy1st.online buying prescription drugs in mexico
    [url=http://bulatgroup.ru/bitrix/rk.php?goto=https://mexicanpharmacy1st.online/]buying prescription drugs in mexico online[/url] buying from online mexican pharmacy and [url=http://xn--0lq70ey8yz1b.com/home.php?mod=space&uid=36716]medicine in mexico pharmacies[/url] mexican pharmacy

  3. mexican pharmaceuticals online mexico pharmacies prescription drugs or mexico pharmacies prescription drugs
    http://www.pinknotora.net/link/?http://mexicanpharmacy1st.online mexican pharmacy
    [url=http://yousticker.com/ru/domainfeed?all=true&url=http://mexicanpharmacy1st.online/]pharmacies in mexico that ship to usa[/url] pharmacies in mexico that ship to usa and [url=http://czn.com.cn/space-uid-47945.html]mexican online pharmacies prescription drugs[/url] buying prescription drugs in mexico online

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں