ہومانٹرنیشنلیوکرینی صدر نے ملک کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

یوکرینی صدر نے ملک کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

یوکرینی صدر نے ملک کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

کیف انٹرنیشنل ڈیسک
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وزیر دفاع الیکسی رزنیکوف کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔ زیلنسکی نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ اس فیصلے پر ملک کی پارلیمنٹ اگلے ہفتے غور کرے گی۔ یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئےصدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں وزارت دفاع میں نئی اپروچ متعارف کروانے اور فوج سمیت پوری سوسائٹی سے نئے طریقوں سے انٹریکٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

یوکرینی میڈیا کے مطابق اولیسکی ریزنخوف کو وزیر دفاع کے عہدے سے ہٹانے کے بعد برطانیہ کا سفیر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ وزیر دفاع کی تبدیلی کچھ عرصے سے طے تھی، یہ تبدیلی زیلنسکی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر ہوئی کرپشن کے خلاف کارروائیوں کی ایک کڑی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ سابق وزیر دفاع پر ذاتی حیثیت میں کرپشن کے کوئی الزامات نہیں تھے تاہم وزارت دفاع میں پروکیورمنٹ سمیت دیگر کئی اسکینڈلز اس اہم تبدیلی کی وجہ بتائے جاتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

6 تبصرے

  1. Mobile Phone Monitoring App – hidden tracking app that secretly records location, SMS, call audio, WhatsApp, Facebook, Viber, camera, internet activity. Monitor everything that happens in mobile phone, and track phone anytime, anywhere.

  2. Howdy! Do you know if they make any plugins to assist with Search Engine Optimization? I’m trying to get my site to rank for some targeted keywords but I’m not
    seeing very good gains. If you know of any please share.

    Cheers! You can read similar text here: Link Building

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں