ہومتازہ ترینروسی صدر جی 20 اجلاس میں نہ شرکت اور نہ ہی خطاب...

روسی صدر جی 20 اجلاس میں نہ شرکت اور نہ ہی خطاب کریں گے، کریملن

روسی صدر جی 20 اجلاس میں نہ شرکت اور نہ ہی خطاب کریں گے، کریملن

ماسکو (صداۓ روس)

کریملن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن شرکت نہیں کریں گے اور اس اجلاس میں آنلائن خطاب بھی نہیں کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کیا۔
اسپوتنک نیوز کے مطابق دیمیتری پسکوف نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے یوکرین کو یورینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی ایک بہت بری خبر ہے اور اس کے بہت غمناک نتائج نکلیں گے اور یوکرین کی جانب سے یورینیم افزودہ ہتھیاروں کے استعمال سے جو نتائج برآمد ہوں گے اس کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

114 تبصرے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں