ہومانٹرنیشنلمنی پور ریاست ہندوستان کے لئے درد سر بن گئی، حالات مزید...

منی پور ریاست ہندوستان کے لئے درد سر بن گئی، حالات مزید کشیدہ

منی پور ریاست ہندوستان کے لئے درد سر بن گئی، حالات مزید کشیدہ

دہلی انٹرنیشنل ڈیسک
میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست منی پور کے پشنوپور علاقے میں فوج کی جانب سے نافذ کئے گئے کرفیو کو کوکی قبیلے سے تعلق رکھنے والے مقامی باشندوں نے توڑتے ہوئے سڑک پر نصب رکاوٹوں کو ہٹانے کی کوشش کی جس کے بعد فوجیوں نے انہیں منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولوں اور پلاسٹک گولیوں کا استعمال کیا۔

رپورٹ کے مطابق علاقے کے عوام کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے نصب کی گئی رکاوٹوں نے ان کی زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ منی پور میں نسلی فسادات کے بعد حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ بعض مبصرین اسے خانہ جنگی کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ میتھئی اور کوکی قبائلوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم سو افراد ہلاک جبکہ چار سو سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔

باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے کے ساٹھ ہزار سے زیادہ عام شہری اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں جنہیں ساڑھے تین سو کیمپوں میں رکھا جا رہا ہے۔ حکومت نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے چالیس ہزار فوجی، سیکورٹی فورس اور نیم فوجی دستوں کو علاقے میں تعینات کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس بیچ کم از کم دو سو گرجا گھر اور سترہ مندر مسمار کئے جا چکے ہیں۔ مشتعل قبائلیوں نے ریاستی وزیروں اور ارکان پارلیمان اور مقامی عہدے داروں کی رہائشگاہوں کو بھی نذر آتش کردیا ہے۔ منی پور کے سولہ ضلعوں میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور نائٹ کرفیو بدستور نافذ ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

243 تبصرے

  1. buying generic propecia price buy cheap propecia prices or <a href=" https://wakeuplaughing.com/phpinfo.php?a%5B%5D=prince+mattress+( “>cost generic propecia without dr prescription
    https://images.google.cz/url?q=https://finasteride.store cost of propecia without dr prescription
    [url=https://toolbarqueries.google.co.ma/url?q=http://finasteride.store]buy propecia no prescription[/url] buying generic propecia and [url=https://98e.fun/space-uid-7537832.html]cost of generic propecia price[/url] cost cheap propecia prices

  2. amoxicillin 500 mg purchase without prescription amoxicillin 500 mg capsule or <a href=" http://www.1491.com.tw/phpinfo.php?a%5B%5D= “>buy cheap amoxicillin
    http://chat.inframonde.org/chat.php?s=amoxila.pro amoxicillin over the counter in canada
    [url=http://www.harikyu.in/mt4i/index.cgi?id=2&mode=redirect&no=12&ref_eid=8&url=http://amoxila.pro]buy amoxicillin canada[/url] buy amoxicillin without prescription and [url=http://skiindustry.org:/forum/member.php?action=profile&uid=1168150]amoxicillin 500mg capsule[/url] over the counter amoxicillin

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں