ہومتازہ تریننشے میں دُھت یوکرینی فوجی نے اپنے ساتھی روسی فوج کے حوالے...

نشے میں دُھت یوکرینی فوجی نے اپنے ساتھی روسی فوج کے حوالے کردیے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
انتہائی عجیب اور مزاحیہ صورت حال میں ایک شرابی یوکرینی بکتر بند گاڑی کے ڈرائیور نے غلطی سے فوجیوں کو روسی اڈے تک پہنچا دیا جس کی وجہ سے وہ پکڑے گئے۔
ایک گرفتار یوکرینی فوجی الیگزینڈر گریاڈیل نے بتایا کہ وہ روسی افواج کے ہتھے چڑھ گیا جب ایک نشے میں دھت بکتر بند ڈرائیور نے غلطی سے اسے اور یوکرینی فوجیوں کے ایک گروپ کو روسی سائٹ پر پہنچا دیا تھا۔

قیدی نے مزید کہا کہ “ہمیں 10 ستمبر کو رات 12 بجے کے قریب ’نوومایورسکی‘ کے علاقے کے مقامات پر منتقل کیا گیا تھا۔ ہمارا مشن خود کو خندق میں کھڑا کرنا، اس کا دفاع کرنا اور روسی فوج کو اس تک پہنچنے سے روکنا تھا۔ ہم بیٹھ گئے۔ دوپہر کو ایک بکتر بند گاڑی آئی اور ہمیں لے گئی”۔ وہاں ایک ہلاک اور کچھ زخمی تھے اور ہم مستقل حراستی مقام تک پہنچنے کا انتظار کر رہے تھے، لیکن ہمارا ڈرائیور نشے میں تھا۔ اس نے کہا کہ وہ اپنا راستہ بھول گیا ہے اور ہمیں براہ راست روسی فوجیوں کے ہاتھ میں پہنچا دیا۔

نشے میں دھت ڈرائیور کے ساتھ روس کے ہاتھ میں چلے جانے والے قیدی نے مزید کہا کہ “کچھ دن پہلے اسی ڈرائیور نے ایک گروپ کو لا کر بارودی سرنگوں کے میدان میں چھوڑ دیا تھا‘‘

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

95 تبصرے

  1. I do enjoy the way you have presented this issue plus it does indeed provide me personally a lot of fodder for thought. Nevertheless, through what precisely I have witnessed, I only hope as other comments stack on that individuals remain on point and in no way get started on a soap box associated with the news du jour. Still, thank you for this fantastic piece and while I do not necessarily agree with this in totality, I regard the perspective.

  2. I truly wanted to write a small message to be able to express gratitude to you for all the remarkable concepts you are sharing on this site. My prolonged internet look up has at the end been compensated with brilliant knowledge to write about with my co-workers. I would admit that we site visitors are very fortunate to be in a remarkable network with very many outstanding professionals with interesting plans. I feel really privileged to have seen your website and look forward to plenty of more fabulous moments reading here. Thank you once more for everything.

  3. I’ve been browsing on-line more than three hours these days, yet I by no means found any fascinating article like yours. It is beautiful worth sufficient for me. Personally, if all web owners and bloggers made just right content material as you probably did, the internet will likely be much more useful than ever before.

  4. I discovered your weblog web site on google and test a number of of your early posts. Proceed to keep up the very good operate. I just additional up your RSS feed to my MSN News Reader. Looking for ahead to reading more from you afterward!…

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں