ہومانٹرنیشنلٹیسلا کا چین سے 16لاکھ کاریں واپس منگوانے کا اعلان

ٹیسلا کا چین سے 16لاکھ کاریں واپس منگوانے کا اعلان

ٹیسلا کا چین سے 16لاکھ کاریں واپس منگوانے کا اعلان

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے حفاظتی خدشات کی وجہ سے چین سے اپنی ١٦ لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔ سٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کے بیان کے مطابق ، ٢٦ اکتوبر ٢٠٢٢ سے ١٦ نومبر ٢٠٢٣ تک تیارکردہ درآمدی ماڈل ایس اور ایکس کی٧ ہزار٥٣٨ گاڑیوں کو فوری طور پرواپس منگوایا جارہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کاروں میں نقائص کی وجہ سے تصادم کے دوران گاڑیوں کے دروازے کھل سکتے ہیں، جس سے حفاظتی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

کار ساز کمپنی کی بیجنگ برانچ نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے واپس منگوائی گئی کاروں کے لیے اوور دی ایئر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹس مفت ہوں گے۔واپس منگوائی جانے والی گاڑیوں میں ٢٦ اگست ٢٠١٤ سے ٢٠ دسمبر ٢٠٢٣ کے درمیان تیار کردہ تقریبا ١٦ لاکھ ١٠ ہزار درآمد شدہ ماڈلز،ایس ،ایکس، تھری اور مقامی طور پر تیار کردہ ماڈل تھری اور وائی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

64 تبصرے

  1. propecia generic cost of propecia tablets or cost cheap propecia without prescription
    http://www.amateurpin.com/ap_network.php?l=de&u=http://finasteride.store order generic propecia
    [url=https://www.google.com.ni/url?sa=t&url=https://finasteride.store]order cheap propecia without dr prescription[/url] cost of cheap propecia prices and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=662902]buying cheap propecia no prescription[/url] buy cheap propecia prices

  2. order generic propecia without prescription order generic propecia for sale or cost of propecia without rx
    https://www.google.com.na/url?q=https://finasteride.store cost cheap propecia pill
    [url=https://www.contact-usa.com/?pay_bill&website=finasteride.store&product=qlWebDS-Premium&pay_amt=27.95]get propecia no prescription[/url] buy propecia now and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=663258]buy propecia tablets[/url] buying propecia without insurance

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں