ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے...

الیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(صداۓ روس)
الیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،محفوظ فیصلہ ڈی ڈی لا ء صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر سنایا،سلمان اکرم راجہ کی فارم 33پر پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مستردکردی گئی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں