ہومپاکستانووٹنگ کےعمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد...

ووٹنگ کےعمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں:نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز

اسلام آباد (صداۓ روس)
نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے ووٹنگ کے عمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورتحال کنٹرول میں رہی۔سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔یہ جمہوریت اور پاکستان کے عوام کے ساتھ ان کی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ووٹنگ کے عمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔یہ پر امن ماحول میں ووٹ کے حق کو استعمال کرنے کو یقینی بنانے کیلئے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

27 تبصرے

  1. PBN sites
    We shall create a web of private blog network sites!

    Merits of our self-owned blog network:

    WE DO everything SO THAT Google does not realize that THIS IS A self-owned blog network!!!

    1- We purchase domains from distinct registrars

    2- The principal site is hosted on a VPS hosting (Virtual Private Server is rapid hosting)

    3- The remaining sites are on various hostings

    4- We attribute a individual Google ID to each site with verification in Search Console.

    5- We make websites on WP, we don’t utilize plugins with aided by which malware penetrate and through which pages on your websites are generated.

    6- We refrain from reproduce templates and employ only distinct text and pictures

    We refrain from work with website design; the client, if desired, can then edit the websites to suit his wishes

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں