ہومانٹرنیشنلالجزیرہ نے پاکستان میں نئی ممکنہ بننے والی حکومت کو 'مینڈیٹ چور'...

الجزیرہ نے پاکستان میں نئی ممکنہ بننے والی حکومت کو ‘مینڈیٹ چور’ لکھ دیا

الجزیرہ نے پاکستان میں نئی ممکنہ بننے والی حکومت کو ‘مینڈیٹ چور’ لکھ دیا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
قطر کے عالمی معروف نشریاتی ادارے الجزیرہ نے پاکستان میں ٨ فروری کو ہونے والے انتخابات میں ملک کے ووٹروں کی طرف سے دیے گئے مینڈیٹ کو دیکھنے اور تقریباً ایک ہفتے کے سیاسی جوڑ توڑ کے بعد ایک چھ جماعتی اتحاد کی جانب سے اگلی حکومت بنانے والوں کو ‘مینڈیٹ چور’ قرار دے دیا ہے. اپنی اشاعت میں ادارے نے لکھا کہ پاکستان میں آئندہ بننے والی حکومت دراصل مینڈیٹ کی چوری ہے.

الجزیرہ کے مطابق منگل کی رات جس اتحاد کا اعلان کیا گیا اس میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی قیادت میں قومی اسملی کی ٧٥ نشستیں حاصل کیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ٥٤ نشستیں حاصل کی. یاد رہے پاکستان کی قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت کے لیے ١٣٤ نشستیں کرنا ہونگی اور جو جماعت یہ ہندسہ حاصل کرے گی وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ جائے گی.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں