ہومکھیلپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہو گیا

لاہور (صداۓ روس)
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلئے کل اسلام آباد پہنچ رہی ہے جس کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور اس دوران انہیں سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

سیریز کیلئے میچ آفیشلز کیلئے علیم ڈار ، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض کو ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں ۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں