ہومانٹرنیشنلاسرائیل کا ایران پر جوابی حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملہ نہ کرنے کا فیصلہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ بات چیت کے بعد نیتن یاہو کے ایران پر حملہ کرنے سے انکار کا اعلان کیا۔ اسرائیل کی جنگی کابینہ کے بعض ارکان نے اس حملے کے بدلے میں ایران پر حملہ کرنے کا مشورہ دیا۔ نیوز ایجنسی نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے ایرانی حملوں کے جواب میں جوابی کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اشاعت کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد انہوں نے ایران پر حملہ کرنے سے انکار کر دیا، اس کی وجہ یہ ہے کہ ایرانی حملے سے نسبتاً کم نقصان ہوا ہے۔ اشاعت میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کچھ اسرائیلی وزراء اور قانون سازوں نے فوری اور جارحانہ ردعمل کا مطالبہ کیا.

اس حوالے سے دائیں بازو کی لیکود پارٹی سے تعلق رکھنے والی اسرائیلی پارلیمنٹ کی رکن ٹلی گوٹلیف نے کہا ’اگر یہ حکومت ڈیٹرنس کے عنصر کو بحال کرنے کی اپنی ذمہ داری کو تسلیم نہیں کرتی ہے اور ایران پر حملہ کرکے جواب نہیں دیتی ہے تو اس سے اسرائیل کی ریاست کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

45 تبصرے

  1. propecia without prescription cost generic propecia no prescription or cost of propecia without a prescription
    https://www.google.ro/url?q=https://finasteride.store buy cheap propecia without insurance
    [url=https://secure.aos.org/login.aspx?returnurl=http://finasteride.store/]cost cheap propecia[/url] propecia tablets and [url=http://etalk.enpranichina.com/home.php?mod=space&uid=241680]cost cheap propecia online[/url] cost cheap propecia no prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں