ہومتازہ ترینبرطانیہ غلط معلومات پھیلانا اور 'اشتعال انگیزی' بند کرے، روس

برطانیہ غلط معلومات پھیلانا اور ‘اشتعال انگیزی’ بند کرے، روس

ماسکو(SR)
ماسکو نے برطانیہ کے دفتر خارجہ سے اشتعال انگیزی سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کے ایک حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر دیا ہے جس میں برطانیہ نے کہا ہے کہ ماسکو مبینہ طور پر یوکرین میں اپنی مرضی کا رہنما لانا چاہتا ہے۔ روس نے برطانیہ کے اس الزام کی تردید کی ہے کہ وہ یوکرین میں اپنی مرضی کی حکومت لانے کے لیے کوشش کر رہا ہے اور لندن سے کہا ہے کہ وہ ‘نان سینس’ باتیں پھیلانا بند کرے۔

یہ بھی پڑھیں

عالمی سیاست میں ماسکو شنگھائی اوراسلام آباد کا کردار
روس سلامتی کی ضمانتوں پر امریکی ردعمل کو خفیہ رکھے،واشنگٹن کا مطالبہ

رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ‘برطانیہ کی جانب سے پھیلائی غلط معلومات اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ نیٹو کی قیادت کرنے والی اینگلو سیکسن اقوام یوکرین کے حوالے سے بحران کو بڑھا رہی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل