ہومتازہ ترینیوکرین میں روس نواز حکومت آئی تو پابندیاں عائد کریں گے،برطانیہ

یوکرین میں روس نواز حکومت آئی تو پابندیاں عائد کریں گے،برطانیہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)
برطانیہ کے نائب وزیر اعظم، سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے انصاف ڈومینک راب نے اتوار کو کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت ماسکو کے خلاف سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہے اگر اس نے نہ صرف یوکرین پر حملہ کرنے کی بلکہ روس نواز سیاست دانوں کو بھی اقتدار میں لانے کی کوشش کی.

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

برطانوی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ ماسکو کے خلاف اقتصادی اور مالیاتی پابندیوں کا وسیع پیکج عائد کیا جائے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل