ہومتازہ ترینروس کی جانب سے ترکی کو گیس کی فراہمی میں ریکارڈ اضافہ

روس کی جانب سے ترکی کو گیس کی فراہمی میں ریکارڈ اضافہ

روس کی جانب سے ترکی کو گیس کی فراہمی میں ریکارڈ اضافہ

ماسکو(صداۓ روس)
Gazprom نے 2021 میں بلیو اسٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے ترکی کو گیس کا ریکارڈ حجم – 15.98 بلین کیوبک میٹر (bcm) ترسیل کیا ہے۔ گیزپروم ایکسپورٹ نے کہا کہ بلیو سٹریم پائپ لائن کے آپریشن کے آغاز کے بعد سے اب تک یہ سب سے زیادہ مقدار میں ترکی کو روسی گیس کی ترسیل کی گئی ہے.

گیز پروم ایکسپورٹ نے جاری بیان میں کہا کہ2021 میں روس سے ترکی کو بلیو سٹریم گیس پائپ لائن کے ذریعے سپلائی آج تاریخی ریکارڈ تک پہنچ گئی، اس سپلائی میں اضافہ کی وجہ ترکی میں گیس کی کھپت کے تاریخی ریکارڈ کے مطابق ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل