ہومتازہ ترینماسکو ہوائی اڈے کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

ماسکو ہوائی اڈے کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

ماسکو ہوائی اڈے کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

ماسکو(صداۓ روس)
روسی قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے بتایا ہے کہ ماسکو کے شیریمیٹیو ہوائی اڈے کو ٹرمینل بی اور چار پروازوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا شیرمیٹیوو ہوائی اڈے کو ٹرمینل بی اور چار پروازوں کو بم کی دھمکیوں کے بارے میں ایک گمنام پیغام موصول ہوا ہے. ذرائع نے مزید کہا کہ قانون نافذ کرنے والے افسران ہوائی اڈے پر کام کر رہے ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورت حال کو روکنے کے لئے وہاں موجود ہیں. روسی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل