ہومانٹرنیشنلسیلاب، جنوبی افریقہ کا ڈربن شہر آفت زدہ قرار دے دیا گیا

سیلاب، جنوبی افریقہ کا ڈربن شہر آفت زدہ قرار دے دیا گیا

سیلاب، جنوبی افریقہ کا ڈربن شہر آفت زدہ قرار دے دیا گیا

کیپ ٹاؤن (انٹرنیشنل ڈیسک)
جنوبی افریقہ میں سیلاب کی سنگین صورتحال کے پیش نظر حکام ے اسے آفت زدہ علاقہ قرار دیا، جہاں سینکڑوں اموات ہو چکی ہیں۔” میڈیا نے پہلے 306 اموات کی اطلاع دی تھی جو اب بڑھ کر 341 ہو گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کے ڈربن شہر اور مشرقی صوبہ کوازولو نتال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 341 ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ذرائع کے مطابق بدھ کو یہاں سیلاب کی سنگین صورتحال کے پیش نظر حکام ے اسے آفت زدہ علاقہ قرار دیا، جہاں سینکڑوں اموات ہو چکی ہیں۔” میڈیا نے پہلے 306 اموات کی اطلاع دی تھی جو اب بڑھ کر 341 ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ میں مذکورہ lصوبے کے سربراہ شیلے زکلالہ نے اعلان کیا کہ قدرتی آفت سے 40,000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ پیر کی رات سے شدید بارشوں کی زد میں ہے اور سیلاب نے سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا ہے۔ مبینہ طور پر ایتھکوینی کی میونسپلٹی اور ڈربن شہر کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل