ہومانٹرنیشنلامریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار

امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں، وہ وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ ہورہے ہیں اور وہیں سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

خیال رہے کہ 79 سالہ امریکی صدر پہلی مرتبہ کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل