ہومانٹرنیشنلروس نے ہمارے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا, اسرائیل

روس نے ہمارے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا, اسرائیل

روس نے ہمارے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا, اسرائیل

واشنگٹن (انٹرنیشنل)
اسرائیل نے کہا ہے کہ روس نے ہمارے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا ہے. اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گانٹز نے اعتراف کیا کہ مئی کے مہینے میں اسرائیل کے جنگی طیارے اس وقت روس کے اینٹی ایر کرافٹ کا نشانہ بنے جب وہ شام پر حملہ کر رہے تھے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گانٹز نے یہ اعتراف ایسے میں کیا کہ ہے کہ جب چند روز قبل روس کی وزارت قانون نے اس ملک کی عدلیہ سے درخواست کی تھی کہ وہ اس ملک میں یھودی کمپنی کی سرگرمیوں کو روک دے۔ اس لئے کہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کمپنی روس کی قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ عدالت اس حوالے سے کل بروز اس مقدمے کا جائزہ لے گی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل