ہومانٹرنیشنلاسرائیل کا غزہ میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیل کا غزہ میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیل نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کیخلاف کارروائی میں 5 فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرلیا۔

اسرائیلی دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 7 اگست کوشمالی غزہ کے قریب فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں 5 بچے شہید ہوئے تھے۔

اسرائیلی فوجی عہدیداروں نے دفاعی حکام کے برعکس یہ جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ فلسطینی بچوں کی شہادت مزاحمت پسند تنظیم کے راکٹ حملے سے ہوئی۔اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے تھے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل