ہومپاکستانحکومت کا امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان

حکومت کا امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔

وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈ گاڑیوں پرڈیوٹی 70 سے بڑھا کر 100 فیصد کردی جب کہ امپورٹڈ باتھ روم فیٹنگز پر ڈیوٹی 30 سے بڑھا کر 49 فیصد اور امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی ہے۔

اس کے علاوہ امپورٹڈ جام اور جیلی پرڈیوٹی 20 سے بڑھاکر 49فیصد، امپورٹڈچاکلیٹ، کوکو پاؤڈر پر 10سےبڑھاکر 49 فیصد، امپورٹڈ دلیہ ، آٹے پرڈیوٹی10سےبڑھاکر 35 فیصد، برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور بادام پرڈیوٹی 20سے بڑھاکر 74فیصد کردی ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل