ہومUncategorizedگلوبل پراپرٹی ایکسپو کا آئندہ ماہ دوست تھانی ہوٹل میں انعقاد ہوگا

گلوبل پراپرٹی ایکسپو کا آئندہ ماہ دوست تھانی ہوٹل میں انعقاد ہوگا

دبئی : میاں منیر ہانس

گلوبل پراپرٹی ایکسپو 26 & 27 نومبر 2022 میں دوست تھانی ہوٹل دبئی میں ہو رہی ہے.
گلوبل پراپرٹی ایکسپو
پریمیم ایم کیپیٹل اور دی ہانس گلوبل کے زیر اہتمام ہو رہی ہے ، اس سے پہلے جنوری 2022 میں شارجہ میں کامیاب پراپرٹی ایکسپو کر چکے ہیں.
گلوبل پراپرٹی ایکسپو میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ریئل اسٹیٹ ڈویلپر شرکت کریں گے. یہ ایکسپو پراپرٹی ڈویلپر اور بلڈرز کو اپنے پراجیکٹ شو کیس کرنے اور پلاٹس اور اپارٹمنٹس خریدنے کے خواہشمند اوورسیز پاکستانیوں کے لیے محفوظ اور منافع بخش انوسٹمنٹ کا شاندار موقع فراہم کرے گی، پراپرٹی ایکسپو میں سٹال بک کروانے کے لیے رابطہ کریں.
اپنی اور اپنی فیملی کی یقینی شمولیت کے لیے یاد رکھیں 26 اور 27 نومبر کو دوست تھانی ہوٹل شیخ زاید روڑ صبح 11 بجے سے شام 8 بجے تک شرکت کر سکتے ہیں- گلوبل پراپرٹی ایکسپو آرگنائزر – محمد اشرف خان ، میاں منیر ہانس ، شاہد حسین ، ڈاکٹر بو عبداللہ ، میاں ایوب ، محمد جمن تنیو ، چوہدری وسیم ، منظور بھٹی ، شاہد میاں

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل