ماسکو (صدائے روس)
🇹🇷
آج سوچی میں ترک صدر طیب اردگان یوکرین پر مذاکرات کے لیے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو ترکی کی ثالثی کی پیشکش کریں گے۔
ترک اخبار ملیت نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ترکی کے راستے روسی گیس کی یورپ منتقلی اور شام کی صورتحال اور اناج کے معاہدے کی بحالی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔