ہومپاکستانپاکستانی میڈیا میں روسی صدر کی دورہ پاکستان کے حوالے سے خبریں،...

پاکستانی میڈیا میں روسی صدر کی دورہ پاکستان کے حوالے سے خبریں، روسی سفیر کا تبصرہ کرنے سے گریز

پاکستانی میڈیا میں روسی صدر کی دورہ پاکستان کے حوالے سے خبریں، روسی سفیر کا تبصرہ کرنے سے گریز

ماسکو (صداۓ روس)

پاکستانی میڈیا میں اس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دورہ روس کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں جس میں روس میں متعین پاکستان سفیر دانیلہ گنچ کے حوالے سے دعوی کیا جا رہاے کہ انہوں نے پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے، تاہم اس میں کتنی صداقت ہے اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس حوالے سے جب ان سے سوال کیا گیا تو روسی سفیر ڈینیلا گانیچ کاکہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن پاکستان کا دورہ کب کرینگے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ روسی سفیر ڈینیلا گنیچ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ میں پاک روس تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے پاکستان کے دورے کے وقت کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا.

اس موقع پر روسی اعلی سفارت کار کا کہنا تھا کہ روس، چین، بھارت اور پاکستان کبھی اکٹھے نہیں ہوئے، روس، چین، پاکستان اور ایران ایک کور گروپ ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

1 تبصرہ

  1. Depois que a maioria dos telefones celulares for desligada, a restrição à entrada incorreta de senha será suspensa. Neste momento, você pode entrar no sistema por meio de impressão digital, reconhecimento facial, etc.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں