ہومانٹرنیشنلیوکرین کی خواجہ سرا فوجی ترجمان نے روس کو دھمکی دے دی

یوکرین کی خواجہ سرا فوجی ترجمان نے روس کو دھمکی دے دی

یوکرین کی خواجہ سرا فوجی ترجمان نے روس کو دھمکی دے دی

کیف انٹرنیشنل ڈیسک
یوکرین کی مسلح افواج کی انگریزی زبان کی نئی خواجہ سرا ترجمان سارہ ایشٹن سیریلو نے کہا ہے کہ روسی فوج کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے. یاد رہے یہ وہ ہی فوجی ترجمان ہیں جنہوں نے اس سے قبل کہا تھا کہ روسی فوجی انسان نہیں ہیں. واضح رہے یوکرین کی یہ خواجہ سرا ترجمان جن کا پیدائشی نام مائیکل سیریلو ہے ایک ٹرانس جینڈر امریکی ہیں۔

بدھ کے روز سارہ ایشٹن سیریلو جو کہ یوکرین افواج کی جانب سے انگریزی بولنے والے سامعین کے لئے ترجمان ہیں نے روس کے حوالے سے کچھ پیشین گوئیاں کیں ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے روسی فوج کے دانت مزید سختی سے پیسیں گے، اور ان کا بدنما چہرہ نظر آئے گا کیونکہ دنیا کریملن کے پروپیگنڈہ کو دیکھے گی۔ ایشٹن سیریلو ایک ٹرانس خاتون جو 2021 میں امریکی دائیں بازو کے گروپ پراؤڈ بوائز میں اپنی مداخلت کی وجہ سے مشہور ہوئیں، نے رواں برس اگست کے شروع میں یوکرین میں فوجی ترجمان کا عہدہ سنبھالا تھا.

انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں