ہومکھیلورلڈکپ، نیدرلینڈز بمقابلہ نیوزی لینڈ ....نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کر بولنگ...

ورلڈکپ، نیدرلینڈز بمقابلہ نیوزی لینڈ ….نیدرلینڈز کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

حیدر آباد (صدائے روس)
آئی سی سی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کیوی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ورلڈکپ میں یہ دوسرا میچ ہے، نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی جب کہ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں