ہومانٹرنیشنلایرانی صدر ماسکو پہنچ گئے، غزہ کی صورت زیر بحث آئے گی

ایرانی صدر ماسکو پہنچ گئے، غزہ کی صورت زیر بحث آئے گی

ایرانی صدر ماسکو پہنچ گئے، غزہ کی صورت زیر بحث آئے گی

ماسکو (صداۓ روس)
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کا وفد روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ کئی اہم امور پر بات چیت کرنے والے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ صدر پوتن اور صدر رئیسی کے درمیان مذاکرات پہلے ایک محدود شکل میں ہوں گے، جس کے بعد ورکنگ لنچ میں روسی ایرانی باقاعدہ مذاکرات ہوں گے۔ پیسکوف نے مزید کہا کہ دونوں صدور کا مذاکرات کے اختتام کے بعد میڈیا کو کوئی بیان دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ کریملن نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ دونوں فریقین دوطرفہ تعاون کے علاوہ ٹرانسپورٹ، توانائی، روس اور ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کریں گے اور اہم بین الاقوامی اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نے بتایا ہے کہ دونوں رہنما مشرق وسطیٰ کی صورتحال بالخصوص اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع اور غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسے مسائل پر بات چیت کرنے والے ہیں۔
واضح رہے صدر رئیسی کے ساتھ صدر پوتن کی ملاقات روسی صدر کے بدھ کو مشرق وسطیٰ کے دورے جس میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں کے بعد ہوئی ہے۔

کریملن کے مطابق مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت میں روسی صدر نے دو طرفہ تعاون، تیل کی قیمتوں، یوکرین کے تنازعے، غزہ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ دیگر اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر توجہ مرکوز کی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

11 تبصرے

  1. Hi, I think your website might be having browser compatibility issues. When I look at your blog site in Chrome, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, amazing blog!

  2. Thanx for the effort, keep up the good work Great work, I am going to start a small Blog Engine course work using your site I hope you enjoy blogging with the popular BlogEngine.net.Thethoughts you express are really awesome. Hope you will right some more posts.

  3. What i do not realize is in truth how you’re no longer actually a lot more neatly-preferred than you may be now. You are so intelligent. You understand therefore considerably in relation to this subject, made me in my opinion imagine it from a lot of various angles. Its like men and women aren’t fascinated until it’s something to accomplish with Woman gaga! Your own stuffs excellent. Always care for it up!

  4. Whats up very nice web site!! Guy .. Beautiful .. Amazing .. I’ll bookmark your site and take the feeds also?KI am satisfied to seek out numerous useful information right here within the publish, we’d like work out extra strategies in this regard, thanks for sharing. . . . . .

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں