ہومانٹرنیشنلغزہ پر بائیس ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ...

غزہ پر بائیس ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

غزہ پر بائیس ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جارحیت کے پہلے ٤٥ دنوں میں اسرائیلی حکومت نے اس علاقے کے نہتے عوام پر واشنگٹن کے فراہم کردہ ٢٢ ہزار سے زائد بم گرائے۔ مذکورہ اخبار نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ غزہ کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا مرکزی کردار ہے اور کانگریس کو اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے امریکی ہتھیاروں کی مقدار سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن نے اسرائیل کے جنگی قوانین کی پاسداری کا بروقت اور مناسب اندازہ نہیں لگایا۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے مشیر نے سرکاری ٹی وی چینل 12 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بائیڈن حکومت نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیلی فوج کے لیے کوئی ڈیڈ لائن مقرر نہیں کی ہے۔ دوسری طرف عبرانی اخبار معاریو نے بھی اسرائیلی حکومت کے وزیر توانائی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن کی کوئی مدت مقرر نہیں ہے اور اسرائیلی فوج کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کافی وقت دیا جانا چاہیے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

215 تبصرے

  1. buy cheap propecia no prescription buy generic propecia pill or order cheap propecia without prescription
    https://www.google.com.np/url?q=https://finasteride.store cheap propecia tablets
    [url=https://www.atv-de-vanzare.ro/?view=mailad&cityid=-1&adid=109359&adtype=A&urlgood=http://finasteride.store]buying generic propecia price[/url] order propecia without prescription and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=663286]cost propecia[/url] generic propecia without dr prescription

  2. cost cheap propecia online order generic propecia without prescription or cost generic propecia without insurance
    http://ewin.biz/jsonp/?url=https://finasteride.store cost propecia without a prescription
    [url=https://images.google.bt/url?sa=t&url=https://finasteride.store]buying cheap propecia no prescription[/url] cost of cheap propecia without insurance and [url=https://bbs.zzxfsd.com/home.php?mod=space&uid=35938]propecia no prescription[/url] rx propecia

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں