ہومپاکستانروس، پاکستان : سفارت کاروں کا دہشت گردی کے خلاف جنگ پر...

روس، پاکستان : سفارت کاروں کا دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال

روس، پاکستان : سفارت کاروں کا دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے نائب وزیر خارجہ اے روڈینکو کی دعوت پر اے ایس یورپ شفقت علی خان نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر مشاورت کے لیے ماسکو کا دورہ کیا۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ روس کے نائب وزیر خارجہ اینڈری روڈینکو اور پاکستان کے نائب وزیر خارجہ شفقت علی خان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور تجارت اور اقتصادی میدان میں بات چیت کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے اعلی سفارت کاروں نے روس اور پاکستان کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کی ترقی کے اور تجارتی اور اقتصادی شعبوں کے ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون پر بات چیت کی ہے۔

روسی وزارت خارجہ نے نشاندہی کی کہ فریقین نے رواں برس میں روس اور پاکستان کے تعلقات میں ہونے والی مثبت پیشرفت کو سراہا۔ وزارت خارجہ نے جنوبی اور وسطی ایشیا کے خطے میں سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانے کے مفاد میں عالمی میدان میں دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعامل جاری رکھنے کی اہمیت پر زوردیا.

فریقین نے افغانستان سمیت علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ اور ایس سی او سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

179 تبصرے

  1. get cheap propecia pill get generic propecia pill or buying cheap propecia no prescription
    https://maps.google.com.ph/url?q=https://finasteride.store get cheap propecia without insurance
    [url=https://www.google.co.kr/url?sa=t&url=https://finasteride.store]order generic propecia pills[/url] generic propecia without a prescription and [url=http://bocauvietnam.com/member.php?1458088-fabqjqcvze]buying propecia no prescription[/url] order generic propecia without dr prescription

  2. order generic propecia cheap propecia price or get generic propecia prices
    https://images.google.co.nz/url?sa=t&url=http://finasteride.store propecia pill
    [url=http://notice.iptv.by/nomoney.php?host=finasteride.store&n=lizyukovyh7_913&nm=Ralink&params=redirect=/forum/tracker.php&reason=3&url=/forum/index.php]cost of generic propecia[/url] buy propecia prices and [url=http://www.0551gay.com/space-uid-95984.html]buy propecia pill[/url] order generic propecia without rx

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں