ہومانٹرنیشنلغزہ میں بچوں کے قتل عام کے باوجود میں اسرائیل کی ہی...

غزہ میں بچوں کے قتل عام کے باوجود میں اسرائیل کی ہی حمایت کروں گا، کینیڈین میئر

غزہ میں بچوں کے قتل عام کے باوجود میں اسرائیل کی ہی حمایت کروں گا، کینیڈین میئر

ماسکو (صداۓ روس)
مونٹریال کے مضافاتی علاقے ہیمپسٹڈ کے میئر جیریمی لیوی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بچوں کی کتنی بھی جانیں لیں، وہ غزہ میں جاری جارحیت میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھیں گے۔ یاد رہےغزہ پر نو ہفتوں کی بمباری میں اب تک ١٨٢٠٠ سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، محصور انکلیو میں صحت کے حکام نے کہا کہ حماس کے ٧ اکتوبر کو سرحد پار سے حملے کے جواب میں اسرائیل کی انتقامی مہم تیزی سے جاری ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے حملے میں اسرائیل کے ١١٤٧ شہری مارے گئے تھے، جب کہ دیگر ٢٤٠ کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ لیکن جیسے ہی غزہ کے اسرائیل کے محاصرے کی بین الاقوامی مذمت میں اضافہ ہوا کینیڈین میئر جیریمی لیوی جو کہ پچھلے سال اکثریتی یہودی ہیمپسٹڈ کمیونٹی پر حکومت کرنے کے لیے منتخب ہوئے تھے نے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی اس وقت تک جاری رہنی چاہیے جب تک کہ اچھائی برائی پر غالب نہ آجائے۔

لیوی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا میں حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے افراد کو واپسی اسرائیل جاتا دیکھنا چاہتا ہوں، یہ ہی وجہ ہے کہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کر رہا. میئر نے غزہ میں بڑھتی ہوئی اموات، خاص طور پر بچوں کی اموات کے بارے میں مزید کہا کہ میں کبھی بھی بچوں کے قتل کی حمایت نہیں کروں گا، یہ خوفناک ہے لیکن اسرائیل کو اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے وہ ضرور کرے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

217 تبصرے

  1. buy propecia no prescription buying cheap propecia without a prescription or buy generic propecia without prescription
    http://www1.h3c.com/cn/Aspx/ContractMe/Default.aspx?subject=H3C%u4EA7%u54C1%u6253%u9020HP%u516D%u5927%u6570%u636E%u4E2D%u5FC3%uFF0CDC%u6838%u5FC3%u7F51%u518D%u65E0%u601D%u79D1%u8BBE%u5907&url=http://finasteride.store cost generic propecia without a prescription
    [url=http://alovio.com/finasteride.store.html]get propecia[/url] order cheap propecia tablets and [url=http://www.zhuangxiuz.com/home.php?mod=space&uid=825141]order cheap propecia pill[/url] cost cheap propecia prices

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں