ہومتازہ ترینروسی ہوائی اڈوں کو اینٹی ڈرون سسٹم سے لیس کیا جائے گا

روسی ہوائی اڈوں کو اینٹی ڈرون سسٹم سے لیس کیا جائے گا

روسی ہوائی اڈوں کو اینٹی ڈرون سسٹم سے لیس کیا جائے گا

ماسکو (صداۓ روس)
فیڈرل ایئر ٹرانسپورٹ ایجنسی روسویتسیا کے شعبہ کے سربراہ سرگئی مارٹینینکو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تیس سے زیادہ روسی ہوائی اڈوں کو ڈرون کا پتہ لگانے اور انسدادی آلات سے لیس کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مارٹینینکو نے کہا ایئر ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر سپورٹ کے فریم ورک کے مطابق یہ منصوبہ بنایا گیا ہے کہ اکتیس ہوائی اڈوں کو بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں کے خلاف سراغ لگانے اور جوابی اقدامات کی تکنیکی مدد فراہم کرنے کا نظام لگایا جائے. جس کا مقصد روسی ہوئی اڈوں کو دشمن کے ڈرونز کے ممکنہ حملوں سے بچانا ہے.

اہلکار نے کہا کہ ہوائی اڈوں پر ان جدید آلات اور نظاموں کی تعیناتی کو بنیادی ڈھانچے کی ترقی، سیکورٹی اور بغیر پائلٹ کے فضائی نظام کے لیے خصوصی سرٹیفیکیشن سسٹم کے وفاقی منصوبے کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ منصوبہ پہلے ہی منظور ہو چکا ہے اور روسویتسیا اس پر ٢٠٢٤ سے مکمل طور پر عمل درآمد کرنا شروع کر دے گا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

182 تبصرے

  1. buying propecia no prescription order cheap propecia no prescription or order propecia for sale
    http://bbs7.aimix-z.com/mtpt.cgi?room=mal_lab&mode=linkss&trans=http://finasteride.store propecia pills
    [url=https://www.britishchambers.org.uk/customer/login?redirect_url=https://finasteride.store]cost cheap propecia tablets[/url] propecia without a prescription and [url=http://talk.dofun.cc/home.php?mod=space&uid=797494]propecia order[/url] cost of cheap propecia prices

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں