ہومتازہ ترینپاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان...

پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست

ماسکو (صداۓ روس)
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو ٣٦٠ رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے آج اپنی دوسری اننگز ٢٣٣ رنز ٥ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے ٤٥٠ رنز کا ہدف ملا تھا اور پوری ٹیم ٨٩ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ دوسری اننگز اور ہدف کے تعاقب کے آغاز میں پاکستان کی پہلی وکٹ ٢ رنز پر گری جب عبداللّٰہ شفیق ٢ رنز بناکر آؤٹ ہوئے جس کے بعد قومی ٹیم کی دوسری وکٹ ١٧ رنز پر گری جب شان مسعود کو ٢ رنز پر جوش ہیزل ووڈ نے کیچ آؤٹ کرایا۔ پاکستان کی تیسری وکٹ ١٩ رنز پر گری، اس مرتبہ امام الحق ١٠ رنز پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی چوتھی وکٹ ٤٨ رنز پر گری جب بابر اعظم ١٤ رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ پانچویں وکٹ ٥٦ رنز پر گری جب سرفراز احمد ٤ رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔

قومی ٹیم کی چھٹی وکٹ ٦٣ رنز پر گری جب آغا سلمان ٥ رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ ٧٩ اور آٹھویں وکٹ ٨٣ رنز پر گری۔ فہیم اشرف ٥ رنز پر ایل بی ڈبلیو اور عامر جمال ٤ رنز پر بولڈ ہوئے۔ دونوں بیٹرز کو آسٹریلوی اسپن بولر نیتھن لائن نے آؤٹ کیا۔ پاکستان کی نویں وکٹ ٨٩ رنز پر گری جب سعود شکیل ٢٤ رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی آخری وکٹ ٨٩ رنز پر گری، خرم شہزاد صفر پر آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس سے قبل ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن دوسرے سیشن میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز ٢٣٣ رنز ٥ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے ٤٥٠ رنز کا ہدف ملا تھا۔

چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز ٢ وکٹ کے نقصان پر ٨٤ رنز سے کیا۔ آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ ٤٣ اور عثمان خواجہ نے ٣٤ رنز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا شروع کیا تو کچھ ہی دیر میں فاسٹ بولر خرم شہزاد نے ٨٧ رنز پر پاکستان کے لیے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔

خرم شہزاد نے ٤٥ رنز پر اسٹیون اسمتھ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ ١٠٧ رنز پر گری جب ٹریوس ہیڈ ١٤ رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ ٢٣٣ رنز پر گری جب عثمان خواجہ ٩٠ رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جس کے بعد آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ ڈیکلیئر کردی اور پاکستان کو جیت کے لیے ٤٥٠ رنز کا ہدف دیا۔ آسٹریلوی بیٹر مچل مارش دوسری اننگز میں ٦٣ رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ یاد رہے کہ اس ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں آسٹریلیا نے ٤٨٧ رنز بنائے تھے جس کے بعد پاکستان ٹیم پہلی اننگ میں ٢٧١ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ پاکستان ٹیم کو آؤٹ کرنے کے بعد آسٹریلیا نے ٢١٦ رنز کی برتری کے ساتھ دوسری اننگ کا آغاز کیا تھا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

265 تبصرے

  1. cost of propecia online cost of cheap propecia or buy generic propecia prices
    http://nailcolours4you.org/url?q=https://finasteride.store order generic propecia without dr prescription
    [url=https://www.google.nu/url?sa=t&url=https://finasteride.store]order propecia no prescription[/url] buy propecia without dr prescription and [url=http://ckxken.synology.me/discuz/home.php?mod=space&uid=25066]cost of generic propecia without rx[/url] cost cheap propecia without dr prescription

  2. get cheap propecia without dr prescription cost cheap propecia without insurance or buying cheap propecia prices
    https://images.google.com.ph/url?q=https://finasteride.store order propecia tablets
    [url=https://maps.google.com.tw/url?sa=t&url=https://finasteride.store]cost of propecia without prescription[/url] buying generic propecia for sale and [url=https://visualchemy.gallery/forum/profile.php?id=3940222]order propecia without prescription[/url] buy cheap propecia no prescription

  3. cost of propecia online buying propecia for sale or cost of propecia without insurance
    http://forum.himko.vip/proxy.php?link=https://finasteride.store order cheap propecia without dr prescription
    [url=http://www.google.tt/url?q=https://finasteride.store]cost cheap propecia no prescription[/url] order cheap propecia tablets and [url=http://www.coin520.com/home.php?mod=space&uid=35405]get generic propecia pill[/url] cost of generic propecia without a prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں