ہومتازہ ترینماسکو میں برف باری کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو میں برف باری کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو میں برف باری کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو (صداۓ روس)
فوبوس کے سینئر ماہر موسمیات سینٹر یوگینی ٹشکوویٹ نے کہا ہے کہ ماسکو میں حالیہ برفباری ڈیڑھ صدی کی تاریخ میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے. ان کا کہنا تھا کہ رواں برس سردی کے موسم میں برف کی اونچائی اپنی زیادہ سے زیادہ حد تک پہنچ گئی ہے. روس کے دارالحکومت شہر میں گزشتہ روز کے دوران برف باری ٤٩ سینٹی میٹر تک بڑھ گئی ہے. جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو میں ایسی برف باری ہے، جو گزشتہ تقریباً ١٥٠ سالوں میں کبھی نہیں ہوئی تھی۔

ماہر موسمیات نے بتایا کہ ماہانہ بارش کا پانچواں حصہ ماسکو اور ماسکو ریجن میں گزشتہ روز گرا – فوبوس سنٹر کے سینئر ماہر موسمیات ییوگینی ٹشکویٹس نے بتایا کہ شدید ترین برفباری نے ماسکو سمیت پورے ریجن کو سفید برف کی چارد اوڑھوا دی ہے. انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایک برفانی طوفان “سائیکلون “وانیا” نے روس پر غیر معمولی برف باری شروع کی۔ یہ ہی وجہ ہے کہ دن کے دوران روسی دارالحکومت کے وادینکھا پرنسپل ویدر اسٹیشن پر ١١ ملی میٹر بارش ہوئی، جو کہ کل ماہانہ حجم کا پانچواں حصہ ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

250 تبصرے

  1. สล็อตpgเว้นแต่คุณจะได้รับ ความสนุกสนานต่างๆแล้ว คุณยังได้รางวัลมากไม่น้อยเลยทีเดียว ที่แสนจะคุ้ม ไปอีกมากมาย pg slot ทั้งยังได้สิทธิ์ต่างๆเยอะมาก รวมทั้ง โปรโมชั่น มาก ที่ไม่มีเว็บไซต์

  2. get propecia pills cost of generic propecia price or buying generic propecia online
    https://cse.google.co.kr/url?sa=i&url=http://finasteride.store cost cheap propecia tablets
    [url=https://www.google.co.ck/url?q=https://finasteride.store]buying generic propecia no prescription[/url] cost propecia without dr prescription and [url=https://xiazai7.com/home.php?mod=space&uid=5760]generic propecia tablets[/url] buying generic propecia without insurance

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں