ہومانٹرنیشنلدشمن پر ایٹمی حملہ کرنے سے گریز نہیں کریں گے، شمالی کوریا

دشمن پر ایٹمی حملہ کرنے سے گریز نہیں کریں گے، شمالی کوریا

دشمن پر ایٹمی حملہ کرنے سے گریز نہیں کریں گے، شمالی کوریا

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے ملک کے حالیہ میزائل تجربے کو ایک ٹھوس فوجی اقدام سے تعبیر کیا اور کہا کہ شمالی کوریا کے خلاف ایٹمی اشتعال انگیزی کی صورت میں پیونگ یانگ اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں لیت و لعل سے کام نہیں لے گا۔ پیونگ یانگ نے اس خبر کی تصدیق بھی کی کہ پیر کے روز شمالی کوریا کے رہنما کی موجودگی میں ہوا سونگ اٹھارہ قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گيا۔

شمالی کوریا کے ذرائع‏ ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اس میزائل کے تجربے کا مقصد جزیرہ نمائے کوریا میں خطرناک صورت حال کے بارے میں سخت انتباہ دینا رہا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے میزائل تجربے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پیونگ یانگ کے خلاف دشمنانہ اقدامات کے سلسلے میں اور زیادہ مضبوط و سخت اقدامات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

جاپان کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربہ کیا گیا ہے جس نے چھے ہزار کلو میٹر کی بلندی پر ایک ہزار سے زائد کلو میٹر کی مسافت صرف تہتر منٹ میں پوری کی ہے اور یہ میزائل پندرہ ہزار کلومیٹر سے زائد دوری تک مسافت طے کر سکتا ہے جس کی رو سے پوری سرزمین امریکہ شمالی کوریا کے اس میزائل کی زد میں ہے.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

213 تبصرے

  1. buying propecia no prescription cheap propecia without rx or cost of generic propecia online
    https://maps.google.se/url?sa=t&url=https://finasteride.store buying propecia pill
    [url=http://eijudou.com/_m/index.php?a=free_page/goto_mobile&referer=https://finasteride.store]cost propecia prices[/url] buy generic propecia without a prescription and [url=http://bbs.cheaa.com/home.php?mod=space&uid=3114846]propecia prices[/url] buying generic propecia pill

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں