ہومتازہ ترینصدر پوتن نے بھارتی وزیراعظم کو روس کے دورے کی دعوت دے...

صدر پوتن نے بھارتی وزیراعظم کو روس کے دورے کی دعوت دے دی

صدر پوتن نے بھارتی وزیراعظم کو روس کے دورے کی دعوت دے دی

ماسکو (صداۓ روس)
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ روس کی دعوت دی ہے۔ روسی صدر نے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا ہمیں اپنے دوست بھارت کے وزیر اعظم مودی کو روس میں دیکھ کر خوشی ہوگی۔ روسی صدر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ہم تمام موجودہ مسائل پر بات کر سکیں گے، اس کے علاوہ روسی- بھارتی تعلقات کی ترقی کے بارے میں بات کر سکیں گے، لہٰذا اس تناظر میں ہمیں ابھی بہت زیادہ کام کرنا ہے۔

انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سے کہا کہ وہ وزیراعظم مودی کو میری طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کریں اور روس آنے کی دعوت دیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

221 تبصرے

  1. buying cheap propecia without insurance buy cheap propecia or cheap propecia without dr prescription
    http://www.timeandtiming.com/?&URL=finasteride.store cost of cheap propecia without dr prescription
    [url=http://www.supedapara.com/webmail/redir.php?http://finasteride.store]get generic propecia pills[/url] order generic propecia price and [url=http://ckxken.synology.me/discuz/home.php?mod=space&uid=25347]get generic propecia pill[/url] cost cheap propecia without dr prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں