ہومپاکستانعلیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے...

علیمہ خان کا ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صداۓ روس)
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔علیمہ خان وکیل شیراز احمد رانجھا کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے درخواست دائر کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کروا لی ہے، کچھ دیر بعد ایف آئی اے طلبی کے دونوں نوٹس چیلنج کئے جائیں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں