کراچی (صداۓ روس)
معروف صحافی عمران ریاض خان کی جانب سے تنقید پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی انہیں ’ٹرول‘ قرار دے دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق صحافی عمران ریاض نے شاہد آفریدی کو موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں تنقید کا نشانہ بنایا جس پر سابق آل راؤنڈر نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ لائک، ری۔ٹوئٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے اور ایک صحافی اور ٹرول میں یہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے، میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنہیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ورنہ میں کرکٹر نہ ہوتا، جھوٹ اور پراپیگنڈے کی وجہ سے نہ میرا موقف بدلے گا اور نہ ہی اس سے تحریک انصاف یا عمران خان کی کوئی خدمت ہو گی۔
اس سے قبل صحافی ریاض خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ شاہد آفریدی کو قوم نے آنکھوں پر بٹھایا مگر انہوں نے ملک کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں تک کو مبارکبادیں دیں، لوگوں نے اسے برداشت کیا مگر جب اپنی مقبولیت کی دھن میں مگن شاہد خان آفریدی نے پاکستان کے سب سے بڑے عوامی لیڈر پر کھل کر تنقید شروع کی تو لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔
صحافی نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا تھاکہ پاکستان میں شاہد آفریدی کی طرح ان سے کمتر اور ان سے بہتر بہت سے اسٹارز موجود ہیں جو آج بھی مختلف انداز میں خود کو عوام سے جوڑے ہوئے ہیں، ان سب کی اپنی اپنی سیاسی سوچ ہے، ان میں سے کسی نے بھی عوام کی دل آزاری نہیں کی لیکن شاہد آفریدی کی نظریں شاید کسی اور ٹارگٹ پر مرکوز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عہدوں کے حصول کے لیے عزت داؤ پر لگانا ایک ہیرو کو زیب نہیں دیتا، اگر بولنا ہی تھا تو شاہد آفریدی کو ظلم اور جبر کے خلاف بولنا چاہیے تھا تاکہ جن لوگوں نے ان سے پیار کیا ان کی محبتوں کا حق ادا ہوتا مگر لالہ نے ہمیشہ غلط شاٹ کھیل کر خود کو آؤٹ کروانے کی روایت برقرار رکھی، آفریدی نے ایک مرتبہ پھر غلط شاٹ سلیکشن کی۔
یادرہے کہ گزشتہ دنوں اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی نے جعلی اکاؤنٹ اور پوسٹ بنانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنی توانائیاں کسی مثبت کام میں لگائیں جو کسی اور نہیں تو کم از کم ان کے اپنے لیے تو فائدہ مند ثابت ہوں، مجھے اگر کوئی بات کرنی ہو گی یا کوئی بیان دینا ہو گا اس کے لیے میڈیا اور میرا ایکس(سابقہ ٹوئٹر) ہینڈل موجود ہے۔
اس کے علاوہ شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 1992 کا ورلڈ جیتنے والے کپتان اور بطور حکمران بھی عمران خان کو سراہتے ہوئے صحت کارڈ کے اقدام کو قابل تحسین قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی لیکن ان کی پالیسی یا سوچ سے اختلاف کا حق مجھے حاصل ہے، ہمیں ایک دوسرے سے اختلاف کو نفرت میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔
انہوں نے بیان میں مزید کہا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر میں نے مبارکباد دی ، مجھے پتا تھا کہ مجھ پر کافی تنقید کی جائے گی لیکن اس میں میرا کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد شامل نہیں ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے ملک کا جو بھی سربراہ ہو وہ قابل احترام ہے، وہ پوری دنیا میں ہمارے ملک کی نمائندگی کرتا ہے تو اگر ہم اپنے ملک کی عزت بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے تمام حکمرانوں کی عزت کرنی چاہیے تاکہ دنیا ان کی عزت کرے تاہم فی الحال اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ شاہد آفریدی نے یہ بیان حال ہی میں دیا ہے یا یہ ان کا پرانا بیان ہے۔
india online pharmacy https://indiaph24.store/# Online medicine home delivery
india pharmacy mail order
п»їbest mexican online pharmacies: mexican pharmacy – medicine in mexico pharmacies
https://mexicoph24.life/# purple pharmacy mexico price list
mexican mail order pharmacies: п»їbest mexican online pharmacies – purple pharmacy mexico price list
lisinopril brand name canada: lisinopril 20 mg discount – lisinopril 20
buy generic ciprofloxacin: antibiotics cipro – cipro pharmacy
https://cytotec.club/# buy cytotec over the counter
http://finasteride.store/# generic propecia no prescription
Abortion pills online: cytotec buy online usa – buy cytotec online fast delivery
https://finasteride.store/# cost of propecia for sale
order cheap propecia tablets cost cheap propecia without insurance cost of generic propecia without dr prescription
http://cytotec.club/# purchase cytotec
http://nolvadex.life/# tamoxifen premenopausal
order cheap propecia without insurance: buy generic propecia prices – buying cheap propecia without dr prescription
buy cipro cheap: cipro pharmacy – п»їcipro generic
http://ciprofloxacin.tech/# buy cipro online canada
https://cytotec.club/# buy cytotec
propecia without a prescription: buy propecia now – buying cheap propecia without prescription
https://nolvadex.life/# tamoxifen hip pain
purchase cytotec Misoprostol 200 mg buy online order cytotec online
Cytotec 200mcg price buy cytotec online or cytotec pills buy online
http://games.901.co.il/cards/board?link=https://cytotec.club buy cytotec pills
purchase cytotec cytotec online and cytotec buy online usa purchase cytotec
ciprofloxacin buy ciprofloxacin ciprofloxacin 500mg buy online
http://finasteride.store/# cost of cheap propecia pill
https://nolvadex.life/# nolvadex 10mg
order generic propecia price: buying propecia for sale – buy cheap propecia without a prescription
https://cytotec.club/# cytotec abortion pill
cipro generic: antibiotics cipro – ciprofloxacin 500mg buy online
http://ciprofloxacin.tech/# cipro ciprofloxacin
lisinopril 40 mg cost zestoretic 10 mg lisinopril for sale uk
https://lisinopril.network/# lisinopril 10 12.5 mg
cipro for sale: cipro for sale – ciprofloxacin 500mg buy online
http://cytotec.club/# Cytotec 200mcg price
order cytotec online: purchase cytotec – buy cytotec online fast delivery
http://lisinopril.network/# lisinopril
https://finasteride.store/# get generic propecia pills
zestril 5 mg india lisinopril average cost lisinopril 20mg for sale
cipro online no prescription in the usa: ciprofloxacin 500mg buy online – buy cipro online canada
http://lisinopril.network/# prinivil 10 mg
ciprofloxacin generic: cipro generic – buy ciprofloxacin
http://cytotec.club/# purchase cytotec
https://cytotec.club/# cytotec buy online usa
zestril 5mg: lisinopril tabs 10mg – lisinopril 20mg tablets