ہومپاکستانپاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت...

پاکستان میں عید الفطر کس ممکنہ تاریخ کو ہوگی ؟ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی (صداۓ روس)
پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10 ڈگری ہوگا۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں