ہومانٹرنیشنلتمام یوکرینیوں کو لڑنا ہوگا، یوکرینی جنرل

تمام یوکرینیوں کو لڑنا ہوگا، یوکرینی جنرل

تمام یوکرینیوں کو لڑنا ہوگا، یوکرینی جنرل

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
یوکرینی لینڈ فورسز کے کمانڈر الیگزینڈر پاولیوک نے ایک فیس بک پوسٹ میں خبردار کیا کہ یوکرین کے شہریوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ان میں سے کوئی بھی فوج میں جبری بھرتی ہونے سے بچ نہیں سکے گا کیونکہ کیف کی فوج کو اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ یاد رہے گزشتہ بدھ کو یوکرین نے فوجی بھرتی کی عمر کو 27 سے کم کر کے 25 سال کر دیا تاکہ اس کی فوج کی پہلے محاذ پر کم ہوتی فوجی قوت کو مکمل کرنے کی کوشش کی جا سکے۔

اپنے پیغام میں الیگزینڈر پاولیوک نے یوکرائنی شہریوں پر زور دیا کہ وہ اپنے جذبات کو ایک طرف رکھیں اور مسلح افواج میں بھرتی ہو جائیں، یہ کہتے ہوئے کہ ملک کی بقا کیلئے فوج اور عوام لازم و ملزوم ہیں اور یہ کہ ریاست کا تحفظ ایک شہری کا آئینی فرض ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

38 تبصرے

  1. buy cheap propecia pills buy cheap propecia online or order generic propecia without dr prescription
    http://www.funai.gov.br/index.php/component/finder/search?q=https://finasteride.store cost of cheap propecia online
    [url=http://images.google.bs/url?q=https://finasteride.store]buy generic propecia no prescription[/url] buying propecia pill and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=662688]cost of generic propecia price[/url] buy propecia without a prescription

  2. buy cheap propecia pills cheap propecia no prescription or buy cheap propecia
    https://usachannel.info/amankowww/url.php?url=https://finasteride.store order propecia pills
    [url=https://cse.google.com.sg/url?q=https://finasteride.store]get generic propecia prices[/url] buying generic propecia price and [url=http://ckxken.synology.me/discuz/home.php?mod=space&uid=25354]get propecia without dr prescription[/url] get generic propecia without dr prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں