ہومتازہ ترینکریملن کا روسی سرحد کے قریب لتھوانیا میں جرمن فوج کی تعیناتی...

کریملن کا روسی سرحد کے قریب لتھوانیا میں جرمن فوج کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار

کریملن کا روسی سرحد کے قریب لتھوانیا میں جرمن فوج کی تعیناتی پر تشویش کا اظہار
ماسکو (صداۓ روس)
روس کے صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ جرمن فوجیوں کی لتھوانیا روانگی کے ساتھ ساتھ ٢٠٢٧ تک وہاں ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کے منصوبے سے روس کی سرحدوں کے قریب ایک خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ماسکو کو اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پیسکوف سے جب یہ پوچھا گیا کہ کریملن جرمنی کی طرف سے اس طرح کے اقدام کو کس طرح دیکھتا ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ روس اس عمل کو انتہائی منفی طور پر دیکھتا ہے.

روس کے ترجمان نے نشاندہی کی کہ جرمن فوجیوں کی لتھوانیا میں یہ تعیناتی کشیدگی میں اضافہ کرے گی. ان کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ یہ عمل ہماری سرحدوں کے قریب فوجی خطرے کو پیدا کرے گا، جو یقیناً ہمیں اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے پر مجبور کرے گا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

76 تبصرے

  1. cost of propecia online cost of cheap propecia tablets or cost of generic propecia price
    http://www.morgeneyer.de/ahnen/login/default.aspx?returnurl=http://finasteride.store/ cost propecia prices
    [url=http://www.traditionsalive.ca/Redirect.aspx?destination=http://finasteride.store/]cheap propecia pill[/url] buying generic propecia online and [url=http://yslit.com/home.php?mod=space&uid=663029]buy cheap propecia online[/url] cost of cheap propecia without dr prescription

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں