ہومانٹرنیشنلچین- یورپ مال برادر ریل گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ

چین- یورپ مال برادر ریل گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ

چین- یورپ مال برادر ریل گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)
رواں سال سنکیانگ کی دو بندرگاہوں سے چار ہزار سے زائد چین- یورپ مال برادر ریل گاڑیاں گزری ہیں. اس سال سنکیانگ میں خرگوس اور الاشنکو پورٹس سے گزرنے والی چین- یورپ (چین وسطی ایشیا) مال بردار گاڑیوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ “میڈ ان چائنا” روزمرہ استعمال کی اشیا ، مکینیکل اور برقی آلات، الیکٹرانک و زرعی مصنوعات اور دیگر اشیا سنکیانگ ریلوے پورٹ سے وسطی ایشیا اور یورپی مارکیٹس تک پہنچائی گئیں.

خرگوس ریلوے پورٹ سے اب تک کل 80 ٹرین روٹس گزرتے ہیں ، جو 18 بیرونی ممالک کے 45 شہروں اور خطوں تک جاتے ہیں جب کہ 118 ریلوے لائنز الاشنکو ریلوے پورٹ سے گزر کر 21 ممالک اور خطوں تک پہنچتی ہیں۔ یہ ایشیا اور یورپ کے درمیان گولڈن چینل کی تشکیل اور سنکیانگ کی اعلی معیار کی معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بھرپور مدد فراہم کرتی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

74 تبصرے

  1. buy propecia tablets buy generic propecia without insurance or order cheap propecia tablets
    https://images.google.ki/url?sa=t&url=https://finasteride.store buy generic propecia without prescription
    [url=https://www.google.mg/url?q=https://finasteride.store]cost of generic propecia price[/url] cost of generic propecia pills and [url=https://www.support-groups.org/memberlist.php?mode=viewprofile&u=152022]order cheap propecia no prescription[/url] propecia generics

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں