ہومکھیلنیوزی لینڈ کیخلاف سکواڈ سے باہر ہونے کے بعد اب حسن علی...

نیوزی لینڈ کیخلاف سکواڈ سے باہر ہونے کے بعد اب حسن علی کیا کر رہے ہیں ؟ جانیے

لاہور (صداۓ روس)
فاسٹ بولر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حسن علی واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا منتظر ہوں۔حسن علی کاکول فٹنس کیمپ کی وجہ سے تاخیر سے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حسن علی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ نہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں