ہومپاکستانپاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت

ماسکو(اشتیاق ہمدانی) پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے حجم کو بڑھانے کے لئے روسی فیڈریشن کی حکومت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کے درمیان ایک معاہدے پردستخط کیے گئے ہیں۔

بین الاقوامی تجارتی روٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب رشین فیڈریشن کے وزیر ٹرانسپورٹ Vitaly Gennadyevich Savelyev اور پاکستان کی جانب سے وزیر مواصلات اسد محمود نے روسی فیڈریشن کی حکومت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت کے درمیان بین الاقوامی تجارتی روٹ کے معاہدے پر دستخط کئے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل