ہومتازہ ترینروس اور یوکرین کے درمیان مصالحت کی پیشکش کی، ترکی

روس اور یوکرین کے درمیان مصالحت کی پیشکش کی، ترکی

روس اور یوکرین کے درمیان مصالحت کی پیشکش کی، ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)
ترکی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مصالحت کی پیشکش کی ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کروانا ہے. ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے یوکرین اور روس کےدرمیان تنازع کے حل کے لیے بحرانی سربراہ اجلاس کی میزبانی کی پیش کش کی ہے۔انھوں نے کیف کے دورے کے موقع پر یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

انھوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے دورے پرروانہ ہونے سے چندے قبل تجویز پیش کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیرپوتین بیجنگ میں سرمائی اولمپک کھیلوں کی جمعہ کو افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترکی آسکتے ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل