ہومپاکستانوزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر پوتن سے ملاقات نہیں ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر پوتن سے ملاقات نہیں ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر پوتن سے ملاقات نہیں ہوگی

ماسکو اسلام آباد (صداۓ روس)
وزیراعظم عمران خان کی چین میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات نہیں ہوگی۔ یاد رہے روسی صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے کہا روسی صدر کے دورہ چین سے قبل اس بات کی نشاندھی کردی تھی کہ دورہ چین کے دوران روسی صدر کسی دوسرے سربراہ مملکت سے ملنے کا ارادہ نہیں رکھتے. سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں روسی صدر سمیت متعدد سربراہان شرکت کر رہے ہیں، صدر پوتن اور عمران خان ایک ہی تقریب میں موجود ہوں گے تاہم ملاقات نہیں ہوگی۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل