ہومپاکستاناسکردو موسم سرما کے کھیلوں کا عالمی مقام بن جائے گا، وزیراعظم

اسکردو موسم سرما کے کھیلوں کا عالمی مقام بن جائے گا، وزیراعظم

اسکردو موسم سرما کے کھیلوں کا عالمی مقام بن جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ روس)
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سکردو ایک انتہائی خوبصورت مقام ہے جہاں رات کو ہماری لڑکیاں آئس ہاکی کھیل رہی ہیں۔ اسکردو میں اب ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کی موجودگی کے ساتھ، یہ علاقہ انشاء اللہ موسم سرما کے کھیلوں کا عالمی مقام بن جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے ساتھ وزیراعظم عمران خان نے اسکردو شہر کی رات کے اوقات کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل