ہومپاکستانروس اور پاکستان کے درمیان زرمبادلہ منتقلی کی امید

روس اور پاکستان کے درمیان زرمبادلہ منتقلی کی امید

روس اور پاکستان کے درمیان زرمبادلہ منتقلی کی امید

ماسکو(صداۓ روس)
روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی شعبے میں زیادہ تیزی اس لئے بھی نہیں آسکی کیونکہ زرمبادلہ کےٹرانسفرکے لئے کوئی معقول سسٹم موجود نہیں ہے. لیکن اب دونوں ممالک کے درمیان روپا گروپ کے چیف ایگزیکیٹو ڈاکٹر شاہد حسن کی کاوشوں سے اس سسٹم کو بنانے کے لئے ابتدائی طور پر لینٹا بینک کی چیف ایزیکٹیو مس ارینا اور لینٹا بینک کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ویسلی کی سفیر پاکستان شفقت علی خان اور منسٹر ٹریڈ ناصر حمید کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی ، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اوراور پاکستانی بنک کے روس اور روسی بنک کے پاکستان میں قیام کے لئے بات چیت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا.

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل