ہومپاکستانروسی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کو وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد

روسی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کو وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد

روسی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کو وزیرخارجہ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد

ماسکو اشتیاق ہمدانی
روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بلاول بھٹو زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر کو مبارکباد دی ہے. اپنے پیغام میں روسی وزیر خارجہ نے روس اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی اعلیٰ سطح اور شراکت داری کا ذکر کیا جو مختلف شعبوں میں مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔ انہوں نے دونوں دوست ممالک کے فائدے اور علاقائی استحکام، بین الاقوامی تعاون، امن اور سلامتی کے علاوہ باہمی مفادات کے لیے روس اور پاکستان کے درمیان بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ وہ اپنے پاکستانی ہم منصب کو ماسکو میں دیکھ کر خوش ہوں گے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل