ہومانٹرنیشنلشمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، جنوبی کوریا کی...

شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، جنوبی کوریا کی دھمکی

شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، جنوبی کوریا کی دھمکی

سیول انٹرنیشنل ڈیسک
جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے جنوبی کوریا کی مسلح افواج کی پچھترویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا ہمارے عوام اور ملک اورعالم امن کےلئے بہت بڑا خطرہ ہے اور اگر شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکی جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کا خاتمہ ہو جائے گا۔

شمالی کوریا کی حکومت نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر واضح دھمکیوں کے باوجود اپنے ایٹمی ہتھیاروں، ایٹمی توانائی اور میزائل طاقت کو اپ گریڈ کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ جنوبی کوریا 2013ء کے بعد پہلی مرتبہ فوجی پریڈ اور ہتھیاروں کی نمائش کر رہا ہے۔

Facebook Comments Box
انٹرنیشنل

5 تبصرے

  1. You’re really a just right webmaster. This site loading speed is amazing.
    It sort of feels that you’re doing any distinctive trick. Furthermore, the contents are masterpiece.
    you’ve performed a wonderful job on this subject!

    Similar here: sklep
    and also here: Zakupy online

  2. Hey there! Do you know if they make any plugins to help with SEO?
    I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m
    not seeing very good gains. If you know of any please share.
    Kudos! You can read similar text here: Sklep

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں